the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



امیر مکہ نے حرم شریف میں کرین حادثے سے 11روز قبل بن لادن گروپ کے چیئرمین کومشینری کے حفاظتی معیار سے متعلق خبردار کیاتھا۔جریدے’ڈیلی مکہ‘ کے مطابق امیر مکہ اور توسیعی منصوبے کے سربراہ شہزادہ خالد الفیصل نے بکربن لادن کو کہاتھا کہ تعمیراتی کرینوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے اور اس سلسلے میں تمام ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ۔ امیرمکہ کی ہدایت میں کرینوں کو پیدل چلنے والوں کیلئے موجود راستے سے ہٹانا بھی شامل تھا تاکہ



جہاں کام مکمل ہوچکاہے وہ جگہ استعمال میں لائی جاسکے اور حجاج کرام کو تعمیراتی جگہ سے دور رکھنے کیلئے سیکیورٹی گارڈز کی تعیناتی سمیت نظررکھی جائے  تاہم یہ ہدایات نظر انداز کر دی گئیں .
دوسری طرف حادثے کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ پراجیکٹ کے کنٹریکٹر نے کرینوں کی حالت سے متعلق متعلقہ ایجنسیوں کے کئی پیغامات نظرانداز کیے ، کمیٹی کاکہناتھاکہ حفاظتی معیار کی خلاف ورزی اور تیز ہوا حرم شریف کرین حادثے کا سبب بنے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.